عربی اول تا سوم
- مدارس
- 33
- طلبہ
- 616
- پوزیشن
- 41
مدرسہ انوار القرآن محمدیہ فیروزپور جھرکہ؛ ہر درجہ کی چار چار کتابیں
حفظ و ناظرہ
- مدارس
- 110
- طلبہ
- 7,800
- مراکز
- 16
حفظ 4,062، ناظرہ 3,738؛ 288 ممتحنین
اجتماعی امتحانات، تدریب المعلمین اور مجالس کی مختصر رپورٹ، 1444ھ تا 1448ھ


اجتماعی امتحان سالانہ 1447ھ کے اعداد
مدرسہ انوار القرآن محمدیہ فیروزپور جھرکہ؛ ہر درجہ کی چار چار کتابیں
حفظ 4,062، ناظرہ 3,738؛ 288 ممتحنین
ہر درجہ کی تین تین کتابیں؛ پوزیشن: اول 22، دوم 18
حفظ 3,933، ناظرہ 3,632؛ 133 ممتحنین
جامعہ قاسم العلوم نیازیہ نوح؛ جانچ: مولانا محمد ادریس صاحب، شیخ الحدیث دارالعلوم محمدیہ میل کھیڑلا، اور رفقاء
پہلا اجتماعی تحریری امتحان، جامعہ قاسم العلوم نیازیہ نوح
دارالعلوم مہتابیہ نگینہ، نوحعربی چہارم تک کے اساتذہ کے لیے دو نشستیں؛ مولانا مصلح الدین صاحب (استاذ دارالعلوم) اور صوبائی صدر
جامعہ عربیہ معدن العلوم جھمراوٹ، قصبہ پنگواں، نوحمولانا مصلح الدین صاحب، مولانا مفتی معروف صاحب (اساتذۂ دارالعلوم) اور صوبائی صدر
مدرسہ قاسم العلوم نیازیہ، نوحعلاقۂ میوات کے مجرب اساتذہ نے تدریسی تجربات پیش کیے
جامعہ قاسم العلوم نیازیہ، نوحعربی اول و دوم کے اساتذہ؛ مولانا محمد ساجد صاحب (استاذ دارالعلوم دیوبند) اور مولانا زبیر احمد صاحب قاسمی
امسال شاخ کی ویب سائٹ پر تمام مربوط مدارس کے انفرادی اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں۔ امتحانی اجازت نامے، تصدیق نامے اور نتائج ہر مدرسہ کے پورٹل پر آتے ہیں، جنہیں صرف متعلقہ مدرسہ دیکھ سکتا ہے۔
اسکول لاگ انفی الحال کوئی اعلان موجود نہیں ہے۔
اعلانات لوڈ نہیں ہو سکے۔
فی الحال کوئی امتحانی شیڈول موجود نہیں ہے۔
امتحانی شیڈول لوڈ نہیں ہو سکا۔
فی الحال کوئی فائل دستیاب نہیں ہے۔
فائلیں لوڈ نہیں ہو سکیں۔
رابطہ کی معلومات لوڈ نہیں ہو سکیں۔
رابطہ مدارس ہریانہ، دارالعلوم دیوبند سے وابستہ مدارس کے درمیان تعلیمی و انتظامی رابطے کو مضبوط بنانے اور معیاری دینی تعلیم کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔
مکمل تعارف دیکھیں